!السلام و علیکم
ڈی کارٹ کے انتخاب کا شکریہ۔ ٹیک کارٹ پاکستان کی تیزی سے مقبول ہونے والی الیکٹرونکس کی ویب سائٹ ہے جو اپنے کسٹمر کو مناسب قہمت اور سب سے کم ڈلیوری چارجز کے ساتھ تیز ترین آن لائن سرور فراہم کرتی ہے۔
ٹیک کارٹ پر آرڈر کرنا بہت آسان ہے تاہم کسی دشواری کی صورت میں تمام طریقہ درج ذیل ہے جسے آسان بنانے کے لیے اُردو زبان میں لکھا گیا ہے۔
Add to Cart ویب سائٹ پر اپنی مطلوبہ پروڈکٹ کو سرچ کریں اور پروڈکٹ کی معلومات اچھی طرح پڑھ لیں۔ اگر آپ اس پروڈکٹ کو خرید نا چاہتے ہیں Continue Shopping تو کے بٹن پر کلک کریں۔ بٹن پر کلک کرنے کے بعد ایک نئی سکرین آپ کے سامنے آئے گی ۔ اگر آپ مزید پروڈکٹ خریدنا چاہتے ہیں تو پر کلک کریں اور اگر آپ کچھ اوعر